the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مجلس کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان نے سابق ارکان اسمبلی کو سہولتوں کا مسئلہ تلنگانہ اسمبلی میں اٹھایا ۔انہوں نے کہا کہ دولاکھ روپئے تک علاج کی سہولت سابق ارکان اسمبلی کو فراہم کی جاتی ہے جو ناکافی ہے کیونکہ علاج



کے اخراجات کافی مہنگے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ سابق ارکان اسمبلی کو تمام طبی سہولتیں حکومت کی طرف سے دی جائیں اور ماہانہ وظائف میں اضافہ کیا جائے کیونکہ مہنگائی میں اضافہ ہوگیا اور اس صورتحال سے سابق ارکان اسمبلی پریشان ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.